ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی باہر پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑی کی عدم دستیابی کی تصدیق کر دی ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر 'اسکائی 47 قراقرم ون' کیا ہے اور کیسے کام کرے گا؟ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جدید ڈیجیٹل انفراسٹرکچر منصوبے کا افتتاح کر دیا۔
اب پاس ورڈ کے بغیر بھی گوگل اکاؤنٹ تک رسائی، سیلفی ویڈیو کا نیا فیچر متعارف اس فیچر کا مقصد گوگل صارفین کو اکاؤنٹ تک رسائی کا ایک آسان اور محفوظ متبادل فراہم کرنا ہے۔
دنیا پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بہتری، ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی نئی فہرست جاری ہینلے انڈیکس میں پاسپورٹ کی طاقت کا اندازہ اس بنیاد پر لگایا جاتا ہے کہ اس کے حامل افراد کتنے ممالک میں بغیر پیشگی ویزا کے داخل ہو سکتے ہیں۔