پاکستان میں موبائل ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ پی ٹی اے نے ٹاپ 15 ہائبرڈ اور ڈیٹا بنڈلز کی تازہ ترین قیمتوں کی تفصیلات جاری کر دیں
اوپن اے آئی کا نیا ماڈل قید سے فرار، حریف کمپنی سے ڈیٹا کیسے چوری کیا؟ اے آئی ماڈل نے غیر متوقع طور پر تمام سیکیورٹی پروٹوکولز توڑتے ہوئے 'ہگنگ فیس' پر سائبر حملہ کیا: اوپن اے آئی کا انکشاف
بھوک نہ ہونے کے باوجود بار بار فریج کھولنا؛ دماغ کیا ڈھونڈتا ہے؟ اس سوال کا جواب اکثر لوگوں کے لیے حیران کن ثابت ہو سکتا ہے۔
کھیل ارجنٹائن کی فٹبال ورلڈ کپ مہم اور 30 کروڑ ڈالر کی منی لانڈرنگ، معاملہ کیا ہے؟ ایئرپورٹ پر موجود ایک عینی شاہد کے مطابق، امریکی اہلکاروں نے کلاڈیو تاپیا سے تقریباً 30 منٹ تک پوچھ گچھ کی۔
لائف اسٹائل بيزوس، مسک اور زکربرگ جیسے ارب پتی ہر سال ایک خفیہ سمر کیمپ میں کیوں اکٹھے ہوتے ہیں؟ اس تقریب میں شامل ہونے کے لیے کوئی ٹکٹ نہیں خریدی جا سکتی اور نہ ہی انٹرنیٹ پر کوئی رجسٹریشن ہوتی ہے۔
کھیل کامن ویلتھ گیمز سے کرکٹ باہر: اس سال میچ کیوں نہیں ہوں گے؟ اس سال نہ تو خواتین کی کرکٹ ہوگی اور نہ ہی مردوں کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔
دلچسپ و عجیب چونٹیوں سے میٹھی ڈش بنانے پر معروف ترین شیف گرفتار، کتنے سال قید کی سزا مل سکتی ہے؟ انٹرنیٹ پر صارفین کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں مٹھائیوں اور دیگر کھانوں پر خشک چیونٹیاں چھڑکی ہوئی دکھائی دے رہی تھیں۔