کپل شرما کے حریف کی اسکرین پر واپسی
فائل فوٹوکپل شرما شوہر گزرتےہفتے تنزلی کی نئی حدوں کو چُھو رہا ہے۔ لیکن لگتا ایسے ہے کہ ان کی مشکلات کا آغاز ابھی تو شروع ہوا ہے کیوں کہ ان کے حریف اسکرین پر واپس آرہے ہیں۔
جی ہاں! کرشنا ابھیشیک ایک نئے شو کے ساتھ ٹی وی پر واپس آرہے ہیں ۔ کرشنا آخری بار کامیڈی نائٹس بچاؤ میں دیکھے گئے تھے۔ اب وہ سات مئی سے نشر ہونے والے 'انڈیا بنے گا منچ 'کی میزبانی کرتے دکھائی دیں گے۔
کرشنا کا یہ نیا شو اس ہی وقت پر نشر ہوگا جس وقت میں کپل شرما کا شو نشر کیا جاتا ہے۔
بشکریہ انڈین ایکسپریس
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔