ترپن سال بعدبھی بولی وڈ کی یہ مشہوراداکارہ کسی نوجوان لڑکی سے کم نہیں
ممبئی:جب آپ بولی وڈ کی سدا بہار خوبصورتی کی بات کرتے ہیں ان میں سری دیوی کا نام نہ آئے یہ تو ہو ہی نہیں سکتا، سری دیوی کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جوخوبصورتی کی جیتی جاگتی مثال ہیں۔
بولی وڈ ببل کے مطابق ماضی میں سری دیوی کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا تھا انہوں نے بہت سی کامیاب فلموں میں کام کیا ہےجن میں چاندنی،مسٹر انڈیا ،خدا گواہ، ہمت والا،صدمہ،ناگن وغیرہ شامل ہیں۔
وہ آخری بار2012میں فلم'انگلش ونگلش'میں نظر آئی تھیں جس میں ان کی اداکاری کو بےحد پسند کیا گیا تھا ،سری دیوی 53 سال کی ہوچکی ہیں لیکن آج بھی کسی نوجوان اداکارہ سے کم نظر نہیں آتیں یہاں ان کی چند تصاویر پیش کی جارہی ہیں یقیناً آپ کو پسند آئیں گی۔
























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔