زمین کی اصل شکل کیا ہے؟
صدیوں پہلے مانا جاتا تھا کہ دنیا چپٹی ہے، لیکن دور جدید کے آتے آتے لوگوں کو سائنس کی بدولت پتا چلا کہ دنیا گول ہے۔ اس کے بعد دعوٰی کیا گیا کہ دنیا گول نہپیں بلکہ بیضوی یعنی انڈے کی شکل کی ہے۔ لیکن اب حالیہ روسی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ دنیا کی کوئی شکل ہی نہیں بلکہ یہ ایک بنا شکل کا سیارہ ہے۔ اس کی اصل شکل کیا ہے؟ ملاحظہ کیجئے۔
https://youtu.be/lzDGvyiJ0rc
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔