کترینہ کیف کی بہن ازابیل کی تصاویر سوشل میڈیا پرمقبول
ممبئی:بولی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اپنی خوبصورتی اور بہترین اداکارانہ صلاحیتوں کے باعث کئی برسوں سے لوگوں کے دلوں پر راج کرتی آرہی ہیں اور اب ان کی بہن ازابیل بھی بولی وڈ میں فلم "ڈاکٹر کیبی"کے ذریعے قدم رکھنے جا رہی ہیں۔
بولی وڈ ببل کے مطابق ازابیل اپنی بہن کی طرح نہ صرف خوبصورت ہیں بلکہ بولی وڈ میں انٹری سے پہلے ہی سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں سے رابطے میں رہتی ہیں ان کی تصاویر لوگوں میں بے حد پسند کی جارہی ہیں۔
تصاویر دیکھئے
مزید خبریں
آئی بروز بنوانے والی خواتین کے پھیپھڑوں کی خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف
اے ایس پی شہر بانو نقوی کی رخصتی ہوگئی
ارجیت سنگھ نے ماہرہ خان سے ہزاروں افراد کے سامنے معافی مانگ لی
چینی خلائی جہاز پاکستان سے سامان لے کر چاند پر جائے گا
عامر خان کی بہن شاہ رخ کی ماں کے روپ میں
امبانی کی شادی میں عاطف اسلم کے بارے میں نامعلوم حقائق
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.