پاکستان نے بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں شکست دیدی
پاکستان نے بھارت کو 180رنز سے شکست دیدیلندن: چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 180 رنز سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔
تین سو انتالیس رنز کے کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 31ویں اوور میں 158رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔
بھارت کی جانب سے ہاردک پانڈیا نے 76 رنز بنائے۔
پاکستان کی جانب سے محمد عامر نے 3، حسن علی نے 3، شاداب خان نے 2 اور جنید خان نے ایک وکٹ حاصل کی۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔