کیا آپ خوف کی علامت گڑیا 'اینابیل'  کو گود لینا چاہیں گے؟

شائع 26 جولائ 2017 05:54am

6

مشہور جادوگر ڈیوڈ کاپر فیلڈ کی کریئٹو ٹیم نے اینابیل کے خوفناک مناظر کو زندگی دیتے ہوئے دعوت دی ہے کہ صرف 20 منٹ ان کے بنائے گھر میں گزار کر دکھائیں۔

اس گھر کو بنانے میں ڈیجیٹل ساؤںد ایفیکٹ، وژول ایفیکٹسکے ساتھ دیگر فلموں میں استعمال ہونے والے ایفیکٹس کو شامل کیا گیا ہے۔

یہ گھر مشرقی لندن میں 27 جولائی سے حصہ لینے والوں کیلئے کھولا جائے گا۔ اس گھر کی سب خوفناک بات یہ ہے کہ اس میں ایک 11 سالہ بچی رہتی ہے جو آپ کو جان لیوا خوف میں مبتلا کر سکتی ہے۔

بشکریہ دی مرر