بولی وڈ اداکار اندر کمار انتقال کر گئے
-Twitterبولی وڈ کی متعدد فلموں میں جلوہ گر ہونے والے بھارتی اداکار اِندر کمار جمعے کو ممبئی میں واقع اپنی رہائش گاہ پر حرکت قلب بند ہونے کے باعث 43 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
-Bollywood Bubbleاندر کمار نے 'تم کو نہ بھول پائیں گے' اور 'وانٹڈ' جیسی مشہور فلموں میں سلمان خان کے ساتھ کام کیا ہے، جبکہ وہ ان دنوں اپنی نئی فلم 'پھٹی پڑی ہے یار' کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔
بشکریہ ہندوستان ٹائمز
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔