سنجے دت کی بولی وڈ میں واپسی
فائل فوٹوبولی وڈ اسٹار سنجے دت فلم بھومی سے فلمی پردے پر واپسی کر رہے ہیں۔
اُومنگ کمار کی زیر ہدایت بننے والی یہ فلم سنجے دت کی جیل سے رہائی کے بعد پہلی فلم ہوگی۔
فلم میں سنجے دت کے ساتھ ادتی راؤ حیدری، شرد کیلکر اور سِدھانت گپتا بھی دِکھائی دیں گے۔
خوب رو اداکارہ سنی لیونی بھی فلم کے گانے ٹریپی ٹریپی میں مہمارن اداکارہ کے طور پر دِکھائی دیں گی۔
فلم رواں برس 22ستمبر کو ریلیز ہوگی۔
Deccan Heraldبشکریہ
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔