رات کی نیند اچھی کرنے کیلئے یہ 11 چیزیں کریں

شائع 03 اگست 2017 05:15pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

کیا آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ پورا دن سونے کی خواہش کے بعد جب گھر پہنچ کر سونے کی کوشش کرتے ہیں تو نیند اُڑ جاتی ہے؟

اگر آپ ایسی مشکل کا شکار ہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں11 ایسی تراکیب جن پر عمل کرکے آپ پُرسکون نیند حاصل کرسکیں گے۔

اس بات کو یقینی بنائیے کے آپ اپنی نیند پوری کررہے ہوں

کافی پینا چھوڑ دیں

زیادہ سے زیادہ تازی ہوا میں سانس لیں

سونے سے پہلے کوئی گرم چیز پیئں

اپنا تکیا صحیح طریقے سے استعمال کریں

لہسن کو اپنے تکیے کے نیچے رکھیں اس سے نیند اچھی آتی ہے

اپنے تمام گیجٹ بند کرکے سوئیں

سوتے وقت بار بار کرواٹیں  نہ بدلیں

اپنے کمرے کےدرجہ حرارت کا خیال  رکھیں

دن کے وقت آرام کریں

میگنیشئم سے بھرپور غذا ؤں کوکھانا  مت بھولیں

Bright Sideبشکریہ