وہ پاکستانی سلیبریٹیز جو آپس میں بہترین دوست ہیں

شائع 09 اگست 2017 09:06am

8

کچھ دوستوں کو کبھی نظرانداز نہیں کیا جاسکتا کیونکہ وہ ہر مشکل وقت میں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہتے ہیں اور چاہے کچھ بھی ہوجائے وہ آپ کا ساتھ دینا نہیں چھوڑتے، یہی وجوہات ہیں جو ایک دوست کو سب سے بہترین دوست بناتی ہیں۔ سب سے بہترین دوست وہ ہوتا ہے جس کو انسان انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور اس کو کبھی کھونا نہیں چاہتا۔

آج ہم آپ کو ان پاکستانی سلیبریٹیز کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو آپس میں بہترین دوست ہیں۔

عائشہ عمر اور انوشے اشرف

1

فواد خان اور احمد علی بٹ

2

ماہرہ خان اور فیہا جمشید

3

روبینا اشرف اور صبا حمید

4

اُروا اور ماروا حسین

5

فیصل قریشی اور اعجاز اسلم

6

قیصر خان نظامنی اور فرحان علی آغا

7

ثروت گیلانی اور صنم سعید

8

عائزہ خان، مایا علی اور اریج فاطمہ

9

سرمد کھوسٹ اور نادیہ افغان

10

مایا علی اور اسامہ خالد بٹ

11

مہوش حیات اور احسن خان

12میرا اور لیلہ

13

سنیتا مارشل، نادیہ حسین، طوبیٰ صدیقی اور ربیعہ چوہدری

14

حمزہ علی عباسی اور صبا قمر

15

عائشہ عمر اور ازفر رحمان

16

ہمایوں سعید اور حمزہ علی عباسی

17

ہمایوں سعید اور عبداللہ کڈوانی

18

شہزاد شیخ اور شہروز سبزواری

19

فیصل کپاڈیا اور بلال مقصود

20

Thanks to Brandsynario