سلمان خان  نے کیاریس 3 کیلئے کس اداکارہ کا نام تجویز؟

شائع 19 اگست 2017 05:24pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

بولی وڈ سپر اسٹار  سلمان خان نئی ایکشن فلم ریس 3 میں نظر آئیں گے اور جب سے اس بات کی تصدیق ہوئی ہے، ان کے مقابل اداکارہ  کے متعلق خبرآگ کی طرح پھیل رہی ہے۔

زرائع کے مطابق سلمان خان ریس 3کیلئے اپنے مقابل اداکارہ   جیکو لین  فرنینڈز  کو ہی لینا چاہتے ہیں۔

ریمو ڈی سوزا جو ریس 3 ہدایت کاری کےفرائض انجام دیں گے، فی الحال ابو ظہبی میں سلمان خان کی ٹائیگر زند ہ ہے کے ایک گانے کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور واپس آکر جیکولین کو اسکرپٹ دیں گے۔

 سلمان خان اور جیکولین کی جوڑی کو مداحوں نے ماضی میں خوب سراہا ہے۔

بشکریہ زی نیوز