خوبصورتی میں بولی وڈ اداکاراؤں کو بھی پیچھے چھوڑنے والی 10 پاکستانی حسینائیں

شائع 05 ستمبر 2017 06:19am

ش

 ہم نے بہت سے پاکستانی اداکاروں اور اداکاراؤں کو بولی وڈ میں کام کرتے دیکھا ہے، جنہوں نے وہاں اپنی چھاپ چھوڑی ہے۔ چاہے وہ اداکار ہوں یا گلوکار، پاکستانی ہمیشہ بھارت میں نام کماتے ہیں۔ یہاں آپ کو ان دس پاکستانی اداکاراؤں کے بارے میں بتا رہے ہیں جو بولی وڈ ڈیواز کو خوبصورتی میں زبردست ٹکر دے سکتی ہیں۔  

1.دیپیکا پدوکون اور مہوش حیات

2. انوشکا شرما اور عینی خالد

3. کرینہ کپور اور سائرہ یوسف

4. کترینہ کیف اور عائشہ لینیا اختر

5. شردھا کپور اور ماہرہ خان

6. پریانکا چوپڑا اور سارا لورین

7. سوناکشی سنہا اور ماہ نور بلوچ

8. عالیہ بھٹ اور صبا قمر

9. کنگنا رناوت اور ایمان علی

10. یامی گوتم اور حمیمہ ملک

بشکریہ انٹرٹیلز