کنگ خان نے سلمان خان کو ہرادیا
File Photoکنگ خان نے سلو بھائی کو شکست سے دوچار کردیا۔ ٹوئٹر اکاونٹ پر ان کو فالو اوورز کی تعداد دو کروڑ اسی لاکھ ہوگئی ہے ۔ اکیاون سالہ کنگ خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور عام طور پر اپنے مداحوں کو ذاتی مصروفیات اور فلمی مصروفیات سے آگاہ کرتے رہتے ہیں ۔
اب کے ٹوئٹر فالواوورز کی تعداد اٹھائیس ملین ہوگئی ہے جبکہ سلو بھائی کے فالو اوورز کی تعداد پچیس اعشاریہ چھ ملین ہے اور اکشے کمار تاحال بیس اعشاریہ دو ملین کے فااوورز بناسکے ہیں۔
کنگ خان کی حالیہ فلمیں رئیس اور جب ہیری میٹ سیجل باکس آفس پر خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کرسکی ہیں تاہم پھر بھی کنگ خان کو اب بھی بھارتی فلمی انڈسٹری میں بادشاہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔