عروہ کی مبینہ طور پر نشے میں تصویر

شائع 15 ستمبر 2017 01:04pm
File Photo File Photo

عروہ کا شمار پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کے طور پر ہوتا ہے اور حال ہی میں ان کی نئی فلم پنجاب نہیں جاوں گی بھی ریلیز ہوئی ہے جس کو باکس آفس پر کافی پذیرائی ملی ہے، تاہم ابھی عروہ نے ٹوئٹر اکاونٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے ، جس میں بظاہر کو نشے میں نظر آرہی ہیں جبکہ انہوں نے ہاتھ میں سگریٹ بھی پکڑی ہوئی ہے۔

تصویر میں ان کے ساتھ فرحان سعید بھی بیٹھے ہوئے ہیں اور عروہ نے فرحان کے گلے میں ہاتھ ڈالا ہوا ہے ، تصویر کے ساتھ لکھا ہے

 "ہیپی برتھ ڈے بوائے فرینڈ! آئی لوو یو"۔

تصویر شیئر ہونے کےبعد بعض ان کے فالواوورز نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

تصویر ذیل میں ہے۔