کیا آپ بتاسکتے ہیں یہ بچی پاکستان کی کونسی اداکارہ ہے؟

شائع 29 نومبر 2017 08:13am

main1

یہ تصویر ہے پاکستانی شوبز انڈسٹری کی صف اوّل میں شمار کی جانے والی اداکارہ ماہرہ خان کی۔ ماہرہ خان نے اپنی اداکاری کے ذریعے خود کو نہ صرف پاکستان بلکہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی منوالیا ہے۔

mahira2

ماہرہ خان مختلف وجوہات کی بناء پر آئے روز خبروں میں رہتی ہیں۔ کبھی سینسر بورڈ کی جانب سے ان کی فلم کی ریلیز روک دی جاتی ہے تو کبھی وہ خود ہی اسکینڈل میں پھنس جاتی ہیں۔

Mahira Khan

کچھ عرصہ قبل ماہرہ خان کی چند تصاویر نے سوشل میڈیا پر بڑا تہلکہ مچایا تھا۔ ان تصاویر میں انہیں بولی وڈ اسٹار رنبیر کپور کے ساتھ امریکا میں سگریٹ نوشی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

627031-ranbir-mahira

بعدازاں ان کی کالا چشمہ ویڈیو وائرل ہوئی۔ ویڈیو یہاں ملاحظہ کریں۔

اور ابھی گذشتہ دنوں ہی ان کی ترکی میں آئس کریم فروش کی جانب سے گھمائے جانے کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ ویڈیو ملاحظہ کریں۔

https://youtu.be/ORqh2NIs8uI