بگ باس شو تاریخ کی حیران کن خبر، شلپا اور وِکاس کی شادی؟

شائع 29 نومبر 2017 10:48am

main2

ممبئی: بگ باس بھارتی ریالٹی شو کی تاریخ کا سب سے متنازعہ شو ہے یہ شو آئے روز کسی نہ کسی تنازعے کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتا رہتا ہے لیکن آج جو خبر ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں اسے سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

Shilpa considered Vikas 'a culprit'.

کس نے سوچا تھا کہ وِکاس گپتا اور شلپا شندے جو شو پر ایک دوسرے کے جانی دشمن تصور کئے جاتے تھے ان کے درمیان شو میں شادی بھی ہوجائے گی۔

When Shilpa decided to take a revenge.

بولی وڈ لائف کے مطابق بگ باس 11 کے اُس جوڑے کے درمیان شادی کروائی جارہی ہے جو شو کے پہلے روز سے ہی ایک دوسرے کے سخت مخالف نظر آئے۔

Soon things took a beautiful turn.

وِکاس گپتا اور شلپا شندے میں ابتدائی روز سے ہی لڑائی جھگڑوں کا آغاز ہوا تاہم آہستہ آہستہ دونوں کے درمیان جھگڑے ختم ہوتے گئے اور دونوں ایک اچھے دوست بن گئے۔

If sources are to believed...

رپورٹ کے مطابق شو میں دونوں کی شادی کروائی جائے گی اور باقی ممبرز کو فیملیز میں تقسیم کردیا جائے گا۔ تاہم یہ شادی حقیقی نہیں ہوگی بلکہ یہ ایک ٹاسک کا حصہ ہوگا۔