ماضی کے ایکشن ہیروز اب کیسے نظر آتے ہیں؟
ہالی وڈ دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہے۔ اس انڈسٹری کے ہیروز، ڈائریکٹر اور پروڈیوسرز کام میں کمال کی مہارت رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنے لُکس سے بھی لوگوں کو بے حد متاثر کرتے ہیں۔ اب آپ ماضی کے ایکشن ہیروز کو ہی لے لیجیئے تقریباً 30 سال کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود بھی ان کی پرسنیلٹی دیکھنے میں کمال لگتی ہے۔
آج ہم آپ کو اسّی کی دہائی کے ہالی وڈ ایکشن ہیروز کی موجودہ تصاویر دکھانے جا رہے ہیں امید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔
سلویسٹر اسٹیلون

کارل ویدرز

ڈولف لنڈگرین

چک نورس

جے سی وی ڈی

آرنلڈ شوازنیگر

مسٹر ٹی

کرٹ رسل

Thanks to muscleandfitness
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔