ڈینڈرف نے بنادی جوڑی

اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2017 03:18pm
ٖٖFile Photo ٖٖFile Photo

کوہلی اور انوشکا اٹلی میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں اور دونوں کی شادی اٹلی میں ہوگئی ہے جہاں پر صرف ان کے قریبی دوستوں اور رشتے داروں نے شرکت کی ہے۔ کوہلی اور انوشکا کی ملاقات شیمپو کے اشتہار کی شوٹنگ کے دوران ہوئی تھی تاہم اس حوالے سے ٹوئیٹر پر بھی طوفان برپا ہے اور مختلف مداح اپنے اپنے منفرد انداز میں اس حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کررہے ہیں۔ ذیل میں وہ آراء ہیں۔