کیا آپ بتاسکتے ہیں یہ کون سی مشہور اداکارہ ہے؟

شائع 13 دسمبر 2017 09:36am

main2

عروشی روٹیلا کا شمار بولی وڈ کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے انہوں نے مختصر کیریئر میں اپنے لاجواب ہنر کی بدولت ایک واضح پہچان بنالی ہے۔ یہ ان کے اسکول کے دور کی تصویر ہے جس میں وہ کافی مختلف نظر آرہی ہیں۔

Image result for urvashi rautela

:اسکول کے دور کی مزید تصاویر

urvashi rautelaurvashi rautelaurvashi rautela

یہ تو ایک عام سی بات ہے کہ ہر شخص ہی عمر کے ساتھ تبدیل ہوجاتا ہے تاہم کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں بہت جلد تبدیلی مرتب نہیں ہوتی۔ عروشی کو اگر ان کے اسکول کے دور میں دیکھا جائے تو وقت نے انہیں مزید خوبصورت بنا دیا۔

Image result for urvashi rautela

عُروشی گذشتہ ماہ اپنی ایک کزن کی شادی میں اپنے لباس اور جیولری پر بھاری رقم خرچ کرکے بھی خبروں کی زینت بن چکی ہیں، انہوں نے کزن کی شادی میں 55 لاکھ روپے کی ساڑھی پہنی تھی جسے گولڈن زری ورک کے ذریعے اسٹائل کیا گیا تھا۔ یہ ساڑھی بہت وزنی بھی تھی اور اس کا کُل وزن تقریباً 40 کلو تھا۔

عروشہ ہنی سنگھ کے گانے 'امبرا دی کوئین گرل' سے مشہور ہوئیں۔

ur

حالیہ دنوں وہ اپنی آنے والی فلم ہیٹ اسٹوری فور کی تشکیل میں مصروف ہیں۔ یاد رہے یہ فلم 2 مارچ 2018 کو ریلیز کی جائے گی۔