مائیکل جیکسن اگر سرجریاں نہ کرواتے تو وہ کیسے نظر آتے؟

شائع 15 دسمبر 2017 06:38am

mj

مائیکل جیکسن کنگ آف پاپ کے نام سے جانے جاتے تھے، وہ ایک ایسی شخصیت تھے جن سے کروڑوں افراد متاثر تھے، ان کے مداحوں کی تعداد پوری دنیا میں موجود ہے۔ تاہم جب آپ مائیکل جیکسن کے ابتدائی کیریئر پر نظر ڈالیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ وہ ایک سیاہ فام انسان تھے جنہوں نے کئی سرجریاں اور مختلف علاج کرواکر اپنی رنگت اور چہرے کی بناوٹ میں تبدیلی مرتب کی۔

مائیکل جیکسن کو ابتداء میں 'جیکسن 5' کے نام سے جانا جاتا تھا۔انہوں نے کئی شاندار گانوں بالخصوص 'بلی جینس' اور 'بیٹ اٹ' میں اپنی آواز اور ڈانس کا جادو جگا کر خوب شہرت حاصل کی۔

ابتداء میں مائیکل جیکسن ایسے تھے۔

I bet you remember the Jackson 5 days.    

پھر انہوں نے آہستہ آہستہ اپنے اندر تبدیلی لانا شروع کی۔

Though the transformation was real slow.  

تبدیلی واضح نظر آنا شروع ہوئی۔

But the changes were quite visible.  

انہوں نے ناک، ہونٹ اور گال ہر چیز کو سرجری کے ذریعے تبدیل کروالیا۔

From his nose to lips and cheeks. He got oodles of syringes and surgeries done.  

لیکن انہوں نے یہ فیصلہ کیوں کیا؟

But, what do you think would have been the reason behind that pale skin? 

آہستہ آہستہ ان کی خوبصورتی ماند پڑتی گئی اور وہ ایک مونسٹر کی مانند نظر آنا شروع ہوگئے۔

Related image 

لیکن آپ سوچ رہے ہونگے کہ اگر وہ سرجریاں نہ کرواتے تو کیسے لگتے؟

The gorgeous looking King of pop turned into a scary looking monster. No Vitiligo was not the reason.  

        ایک اندازے کے مطابق وہ کچھ اس طرح کے نظر آتے۔

This would be MJ today? 

ان کی پیدائش 29 اگست 1928 کو امریکا کے ایک سیاہ فام گھرانے میں ہوئی اور وہ 25 جون 2009 کو اس دنیا کو چھوڑ گئے۔

Image result for michael jackson hd images

مگر چاہے کچھ بھی کہیں وہ واقعی پاپ کے کنگ تھے اور دنیا آج بھی ان کی دیوانی ہے۔

Thanks to wittyfeed