حقیقی نام سے نہ پہچانے جانے والے 10 مشہور بولی وڈ اداکار

شائع 15 دسمبر 2017 11:29am

MAIN1

بولی وڈ کے ستاروں کے نام اور ان کے القاب تو سب ہی جانتے ہیں جیسے شاہ رخ خان کو بادشاہ یا کنگ خان کہا جاتا ہے، سلمان خان کو بھائی جان یا دبنگ خان کہا جاتا ہے اور امیتابھ بچن کو بگ بی کہا جاتا ہے۔

لیکن کیا آپ ان اداکاروں کے حقیقی نام جانتے ہیں؟ نہیں !! کیونکہ ان کے حقیقی نام بہت چند لوگوں کو ہی معلوم ہیں۔

آج ہم آپ کو ان 10 مشہور بولی وڈ اداکاروں کے نام بتانے جارہے ہیں جنہوں نے فلمی دنیا میں الگ نام سے پہچان بنائی اور اب لوگ انہیں اسی نام سے جانتے ہیں۔

سری دیوی

Image result for sridevi\

سری دیوی کا حقیقی نام شری امّا ینگر ایّاپن ہے۔

متھن چکرابورٹی

Image result for mithun cha

یونیک اسٹائلز کی وجہ سے مشہور متھن چکرابورٹی کا اصل نام گورنگا چکرابورٹی ہے۔

ریکھا

Image result for rekha

ایور گرین بیوٹی ریکھا کا حقیقی نام بھانوریکھا گنیسن ہے۔

مینا کماری

Image result for meena kumari

مینا کماری بلیک اینڈ وائٹ دور کی آئیکونک اداکارہ تھیں ان کا اصل نام مہجبین راؤ ہے۔

سیف علی خان

Image result for saif ali khan

پتودی فیملی کے نواب سیف علی خان کا حقیقی نام ساجد علی خان ہے۔

جانی واکر

Image result for johnny walker comedian

کامیڈی لیجنڈ جانی واکر کا اصل نام بدرالدین جمال الدین قاضی تھا۔

کترینہ کیف

Image result for katrina kaif

بولی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کا اصل نام کیٹ ٹرکوٹے ہے۔

دلیپ کمار

Related image

بولی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کا نام بھی حقیقی نہیں ہے بلکہ ان کا اصل نام محمد یوسف خان ہے۔

امیتابھ بچن

Image result for amitabh bachchan

بولی وڈ کے بگ بی امیتابھ بچن کا اصل نام انقلاب شریواستَو ہے۔

مدھوبالا

Image result for madhubala

ماضی کی مشہور و معروف اداکارہ مدھوبالا کا حقیقی نام ممتاز جہاں دہلوی تھا۔

Thanks to entertales