لائیو ٹی وی پر فاش غلطیاں کرکے انہیں یادگار بنانے والے 12 افراد

اپ ڈیٹ 10 فروری 2018 09:43am

live

لائیو ٹی وی پر شو یا پریس کانفرنس کرنا انتہائی مشکل کام ہوتا ہے کیونکہ اس انتہائی حساس کام کی انجام دہی کے درمیان اگر اینکر یا اس سے ملحقہ ٹیم سے کوئی غلطی سرزد ہوجائے تو ساری دنیا انہیں براہِ راست دیکھ رہی ہوتی ہے۔

آج ہم آپ کو لائیو ٹی وی کے درمیان 12 مختلف افراد کی جانب سے کی گئی ان  غلطیوں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہوں نے لائیو ٹی وی کو یادگار بنادیا۔

ٹی وی پر ہرا رنگ پہننا

ٹی وی پر کبھی ہرا رنگ نہیں پہننا چاہیئے اور ٹی وی کام کرنے والے افراد اس گولڈن رول کو بخوبی جانتے ہیں۔ اگر ٹی وی پر ہرا رنگ پہن لیا جائے تو ماہر افراد اس میں اپنی کلاکاری دکھا سکتے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

آسکر جیتنے والی اداکارہ

bb

آپ روزانہ بہترین اداکارہ کا خطاب نہیں جیت سکتیں تو ضرورت سے زیادہ جذباتی ہونا تو بنتا ہے۔ لیکن اداکارہ جینیفر لارنس اس ایوارڈ کو جیتنے پر اتنی زیادہ جذباتی ہوگئیں کہ گر گئیں۔

شیمپین

اگر آپ بار بار اس محاورے کو نظرانداز کرتے ہیں 'ڈانٹ ٹرائی دِس ایٹ ہوم' تو یہ ویڈیو دیکھ لیں۔ اور کبھی ایسا ہرگز نہ کریں۔

اپنی حد کبھی پار نہ کریں

ایک دو سیکنڈ کے لئے ٹی وی پر آنے سے بہتر اپنی عزت کو ملحوظ رکھنا ہے ایسا بھی کبھی نہ کریں۔

آگے بھی دھیان دیں

https://youtu.be/bPWZ7ASnhiE

لائیو ٹی وی پر اپڈیٹ کے دوران اینکر کا فوکس اس قدر تھا کہ اسے سامنے آنے والا کھمبا بھی نہ دکھا اور وہ دھاڑ کرکے ٹکرا گیا۔

لباس کا خصوصی دھیان رکھنا چاہیئے

nb

آج کل غیر اخلاقی لباس بہت عام ہوگئے ہیں غیر ملکی خاتون رپورٹرز کو اس بات کا خصوصی دھیان رکھنا چاہیئے کہ لوگ ان سے زیادہ خبر پر توجہ دیں۔

ہنس ہنس کے پیٹ میں درد ہوگیا

لائیو ٹی وی کے دوران بلّی کے ساتھ ایسا حادثہ پیش آیا کہ ہنسی روکے بھی نہ رک رہی ہے۔

ہار کبھی نہیں ماننی چاہیئے

ان دونوں  ایتھلیٹس کو دیکھ کر آپ بھی اس بات کو باآسانی محسوس کریں گے کہ انسان کو کبھی ہار نہیں ماننی چاہیئے۔

انہوں نے کم از کم کوشش تو کی

ان کوششوں کو دیکھیں کہ ایسے افراد بھی موجود ہیں جو کسی کا کام خراب نہ کرنے کی خاطر ہر طرح کی کوششیں کر لیتے ہیں۔

جب آپ بھوکے ہوں تو آپ کنٹرول نہیں کرپاتے۔

https://youtu.be/EyEBXsXXRSI

میڈونا نے سنبھال لیا

چاہے کچھ بھی ہو آپ کو جذباتی نہیں ہونا چاہیئے میڈونا ایک پرفارمنس کے دوران گریں مگر جس خوبی سے انہوں نے کَور کیا وی دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔

بچے تو بچے ہوتے ہیں

https://youtu.be/PhfHWZMZ3ME

گھر میں بیٹھ کر تجزیے دینے کے دوران بچوں کا خاص خیال رکھیں۔

Thanks to brightside