کترینہ کیف کی ہم شکل نے پورے بولی وڈ کو کنفیوز کردیا

اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 07:45am

4

کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ اس دنیا میں ایک شکل کے 7 انسان ہوتے ہیں۔ اب 7 کا تو پتا نہیں لیکن آج ہم آپ کو جس بولی وڈ اداکارہ کی ہم شکل دکھانے جارہے ہیں اس سے یہ بات تو ثابت ہو ہی جائے گی کہ کم سے کم 2 افراد تو ایسے ہوتے ہیں جو ایک دوسرے سے بے انتہا مشابہت رکھتے ہیں۔

بولی وڈ کے اداکاروں سے مشابہت رکھنے والے لوگ ہمیشہ ہی دوسروں کی توجہ کا مرکز رہتے ہیں۔ جیسے کہ ہم پہلے بھی ایشوریا رائے بچن سے مشابہت رکھنے والی ادکارہ اسنیہا علل کو فلم 'لکی' میں دیکھ چکے ہیں۔

اسی طرح اب ایک اور ماڈل سلونی چوپڑا منظر پر آئی ہیں، جو مشہور بولی وڈ ادکارہ کترینہ کیف سے بہت مشابہت رکھتی ہیں۔ سلونی چوپڑا کی کترینہ کیف سے مشابہت دیکھ کر یقیناً آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

ذیل میں دی گئی تصاویر میں مشابہت دیکھ کر آپ خود بھی ماننے پر مجبور ہوجائیں گے کہ واقعی یہ کترینہ کیف کی ہم شکل ہیں۔

Wooo! Friends...

OMG!

Meet Saloni Chopra....

Image result for doppelganger of katrina kaif

Saloni is known for her bad ass attitude!

Look at that pout guys...

بشکریہ : wittyfeed