ممبئی فیشن ویک: شاہد کپور اور میرا راجپوت شائقین کی توجہ کا مرکز
فائل فوٹوممبئی فیشن ویک میں اداکار شاہد کپور اور اہلیہ میراراجپوت توجہ کا مرکز بنے۔
ممبئی میں فیشن کی دنیا کے شائقین اکٹھا ہوئےجہاں ممبئی فیشن ویک آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔
ایونٹ کے دوسرے روز بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے اہلیہ میراراجپوت کے ساتھ انٹری دی۔جنہیں دیکھ کر شرکا داد دیئے بنا نہ رہ سکے۔
میرا راجپوت کا کہنا تھا پہلی بار شاہد کے ساتھ ریمپ پر واک کرنا اچھا لگا اور مزہ آیا۔
فیشن ویک چار فروری تک جاری رہے گا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔