بابل سپریو کا پاکستانی گلوکاروں پر پابندی کا مطالبہ
بابل سپریو-فائل فوٹوبولی وڈ میں پاکستانی اداکاروں کے بعد گلوکاروں پرپابندی کا مطالبہ بھی سامنے آگیا۔
بھارتی گلوکاربابل سپریو نے راحت فتح سمیت پاکستانی گلوکاروں پر پابندی کا مطالبہ کردیا ہے۔
راحت فتح کی آواز صرف پاکستانی بلکہ بھارتیوں کو بھی راحت بخشتی ہے۔
صرف یہی نہیں بابل سپریو کہتے ہیں اگر 'ٹائیگرزندہ ہے' میں عاطف اسلم کا گایا گانا اریجت سنگھ سے گوایا جاتا تو اچھا ہوتا۔
بابل سپریو نے کہہ دیا کہ ان گلوکاروں پر اس لیے پابندی ہونی چاہیئے کیونکہ وہ پاکستانی ہیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔