دنیا کی 10 مہنگی ترین چیزیں
دنیا میں مختلف انواع و اقسام کی چیزیں پائی جاتی ہیں، ان میں سے کچھ چیزوں کی قیمت کوڑیوں کے بھاؤ جبکہ کچھ آسمان سے باتیں کرتی نظر آتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: دنیا کا سب سے مہنگا ترین مائع
آج ہم آپ کو دنیا میں موجود 10 انتہائی مہنگی ترین چیزوں کی قیمت بتانے جارہے ہیں، ان تمام چیزوں کی فی گرام قیمت بھی آپ کے پیروں تلے زمین نکال دے گی۔ ذیل میں ملاحظہ کریں۔
ہیروئن

ہیروئن کی فی گرام قیمت 130 امریکی ڈالر ہے۔
کوکین

کوکین کی فی گرام قیمت 236 امریکی ڈالر ہے۔
ایل ایس ڈی

ایل ایس ڈی کی فی گرام قیمت 3 ہزار امریکی ڈالر ہے۔
پلوٹونیئم

پلوٹونیئم کی فی گرام قیمت 4 ہزار امریکی ڈالر ہے۔
پائینائیٹ

پائینائیٹ کی فی گرام قیمت 9 ہزار امریکی ڈالر ہے۔
ٹافائیٹ

ٹافائیٹ کی فی گرام قیمت 20 ہزار امریکی ڈالر ہے۔
ٹریٹیئم

ٹریٹیئم کی فی گرام قیمت 30 ہزار امریکی ڈالر ہے۔
ڈائمنڈ

ڈائمنڈ کی فی گرام قیمت 55 ہزار امریکی ڈالر ہے۔
کیلیفورنیئم

کیلیفورنیئم کی فی گرام قیمت 25 سے 27 ملین امریکی ڈالر ہے۔
اینٹی میٹر

اینٹی میٹر کی فی گرام قیمت 62.5 ٹریلین امریکی ڈالر ہے۔
Thanks to brightside

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔