امریکی باکس آفس پر ڈائنو سارز کا راج

شائع 25 جون 2018 05:43am

Untitled-1

امریکی باکس آفس پرجراسک ورلڈ فالن کنگڈم کی شاندار انٹری, ریلیز کے پہلے ہی ہفتے پندرہ کروڑ ڈالر کا بزنس کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

فلم کی کہانی ڈائنوسارز کے جنگل کے ختم ہونے کے بعد دوبارہ سے آباد کرنے کی ہے۔

دوسرا نمبر اینمیٹڈ فلم انکریڈبلز ٹو نے حاصل کیا جس نےآٹھ کروڑ ڈالر کا بزنس کیا ۔جبکہ فلم اوشین ایٹ ایک کروڑ سولہ لاکھ ڈالر بٹورکر تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ۔