ڈبلیو ڈبلیو ای کے مزاحیہ ترین لمحات
ڈبلیو ڈبلیو ای کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں۔ چاہے آپ کو انگریزی آتی ہو یا نہ آتی ہو لیکن ریسلنگ آپ کو انٹرٹین ضرور کرتی ہے۔
ایسے میں اگر ڈبلیو ڈبلیو ای میں کچھ مزاحیہ واقعات رونما ہوجائیں تو انٹرٹنمنٹ کو چار چاند لگ جاتے ہیں، جبکہ ہنسنے مسکرانے کی وجہ سے آپ کا دن بھی بن جاتا ہے۔ آج ہم آپ کو ڈبلیو ڈلیو ای کے چند مزاحیہ ترین لمحات دکھا رہے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی۔
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔