Aaj News

اتوار, مئ 12, 2024  
03 Dhul-Qadah 1445  

ہالی ووڈ فلم آنٹ مین اینڈ دی واسپ کا باکس آفس پرراج

شائع 09 جولائ 2018 02:05pm

was

امریکی باکس آفس پر ایکشن سے بھر پور ہالی ووڈ سائنس فکشن  فلم آنٹ مین اینڈ دی واسپ  نے قبضہ جمالیا۔تین روز کے دوران سات  کروڑ ڈالر کے  بزنس کے ساتھ سر فہرست ہے۔

ایکشن اور تھرل  سے بھرپور فلم آنٹ مین اینڈ دی واسپ کاباکس آفس پر راج برقرار ہے۔

فلم نے سات کروڑ 60لاکھ ڈالر کا بزنس کرڈالا۔

آنٹ مین اینڈ دی واسپ کی کہانی سپر ہیرو پر مبنی ہےجوماضی کے  رازوں کی کھوج کیلئےنئےمشن کا آغاز کرتا ہے۔

فلم بلاک بسٹر فلم سیریز آنٹ مین کا 12واں حصہ ہے۔

 ایمنیٹڈ فلم اینکریڈیبلزدو کروڑ90لاکھ ڈالر کماکر دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

جبکہ تیسرے نمبر پرآنے والی  فلم جراسک ورلڈفالن کنگڈم ہے جس نے دو کروڑ 85  لاکھ ڈالر کمائے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div