بگ باس 11کی عرشی خان نے اپنایا نیااوتار
مشہور زمانہ شو بگ باس کے 11ویں سیزن کی متنازعہ اداکارہ عرشی خان نے اپنا آپ مکمل طور پر بدل لیا۔ اداکارہ نے وزن گھٹا لیا اور اپنے نئے اوتار میں انہیں پہچاننا تقریباً ناممکن ہے۔
حال ہی میں عرشی خان دبئی میں میگزین میں کی جانے والی ایک شوٹ کچھ تصاویر شیئر کیں جو آپ کے ہوش اُڑادیں گی۔
A post shared by Arshi khan (A.K) (@arshikofficial) on
بگ باس کے بعد پُر عزم اداکارہ کہیں نہیں رکی۔ انہیں دنیا بھر میں تقریبات میں مدعوکیا گیا اور متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا۔
شو میں ناظرین نے عرشی خان اور وکاس گپتا اور آکاش کے درمیان بونڈ اور بگ باس 11کی فاتح شلپا شندے کے ساتھ نوک جھونک والے رشتے کو خوب سراہا۔
Zee News بشکریہ
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔