سیکریٹری خارجہ ملاقات جلد ہوگی،بھارتی ہائی کمشنر
اسلام آباد:بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والا کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات جلد ہوگی۔بھارتی ہائی کمشنرکا کہنا ہے کہ خارجہ سیکریٹری ملاقات پٹھان کوٹ حملہ کی تحقیقاتی سے مشروط نہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ باہمی تجارت بڑھانے کےلئے ویزا عمل کو آسان بنانا ہوگا۔دونوں ممالک کے قومی سلامتی کے مشیر مسلسل رابطے میں ہیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔