سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان کی میڈیا سے گفتگو

شائع 26 اکتوبر 2018 01:10pm

،سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان کی میڈیا سے گفتگو
میدیا سے گفتگو میں محسن خان نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کی بہتری کیلئے کام کریں گے، محسن خان کا مزید کہنا تھا کہ سلیکشن کمیٹی اور کوچز اسٹاف پر چیک ہونا چاہئے ۔