پولیس کاواٹس ایپ شکایتی سیل پولیس جھگڑے کی نظر ہوگیا

شائع 03 نومبر 2018 01:53pm

کراچی کے پولیس کاواٹس ایپ شکایتی سیل پولیس جھگڑے کی نظر ہوگیا، سیل کی خاتون انچارج کی ایڈیشنل آئی جی سے تلخ کلامی، خاتون انچارج نے سیل کی سربراہی چھوڑ دی، شرافت خان کے جانے کے بعد واٹس ایپ کمپلین سیل لاوارث ہے، اب تک شہریوں کی شکایتیں سننے کیلئے کوئی افسر مقرر نہیں کیا جاسکا ۔