محکمہ انسداد دہشتگردی کی کارروائی،3 دہشتگرد گرفتار
پشاور:محکمہ انسداد دہشت گردی ہزارہ ڈویژن نے ایک کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
کاونٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ ہزارہ ریجن نے ضلع تورغر میں کارروائی کی،کالعدم تنظیم کے گرفتار دہشت گردوں سے چھ کلو دھماکا خیز مواد، ڈیٹونیٹرز، دستی بم، پرائما کارڈ اور رائفل کے بیس کارتوس برآمد کئے گئے ہیں،گرفتار ملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔