محمد صلاح کا آخری منٹ میں فیصلہ کن گول

شائع 17 نومبر 2018 08:57am

om

افریقن کپ آف نیشنز کوالیفائنگ راؤنڈ مصر اورتیونس میں کانٹے کا مقابلہ نواسی منٹ تک میچ دودو سے برابررہا آخری منٹ میں محمد صلاح نے گیند کو جال میں ڈالا اورٹیم کو فتح دلائی۔

ادھر یوئیفا نینشز لیگ میں عالمی چیمپن فرانس کو حیران کن شکست،،نیدرلینڈز نے دوصفرسے پچھاڑدیا۔۔

فرانس کو پندرہ میچز بعد کسی میچ میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا دوسری جانب انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں،،برازیل نے یوراگوئے کو ایک صفر سے زیر کیا۔۔