قصور: مبینہ پولیس مقابلہ،2 ڈاکو ہلاک
قصور :قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے، ڈاکووں کی شناخت ساجد اور پرویز کے نام سے ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کے مطابق خفیہ اطلاع پر پولیس نے کوٹ رادھا کشن میں کارروائی کی تو ڈاکووں نے فائرنگ شروع کردی،پولیس کی جوابی کارروائی میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔
ہلاک ڈاکووں کی شناخت ساجد اور پرویز کے نام سے ہوئی، ہلاک ہونے والے ڈاکو پچیس سے زائد سنگین وارداتوں میں ملوث تھے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔