گوجرانوالہ :جعلسازٹریول ایجنٹ کی پٹائی
گوجرانوالہ :گوجرانوالہ میں عمرے کے نام پر لوٹنے والا ٹریول ایجنٹ متاثرہ خواتین کے ہتھے چڑھ گیا۔خواتین نے جعلساز کی جوتوں سے پٹائی کردی، معافی مانگنے پر بھی خواتین نے ایک نہ سنی۔
متاثرہ خاتون نے تین ماہ قبل ٹریول ایجنٹ کو عمرے کیلئے دو لاکھ دس ہزار روپے دیئے تھے ،ٹریول ایجنٹ نے کئی بار وعدے کئے،پھر دفتر سے فرار ہوگیا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔