
آج نیوز کی خبر پر اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ نے ایکشن لے لیا ۔ اکاؤنٹس افسر جاوید احسن کو برطرف کردیا۔
آج نیوز نے کرپشن اور خلاف ضابطہ تقرریوں سے متعلق خبر نشر کی تھی۔ جس کے بعد اے جی سندھ نے ایکشن لے لیا ہے اور اکاونٹس افسر جاوید احسن کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔