آج نیوز کی خبر پر اے جی سندھ کا ایکشن

اپ ڈیٹ 18 مارچ 2019 06:11pm

aajnewsimage

آج نیوز کی خبر پر اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ نے ایکشن لے لیا ۔ اکاؤنٹس افسر جاوید احسن کو برطرف کردیا۔

 آج نیوز نے کرپشن اور خلاف ضابطہ تقرریوں سے متعلق خبر نشر کی تھی۔ جس کے بعد اے جی سندھ نے ایکشن لے لیا ہے اور اکاونٹس افسر جاوید احسن کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔