پشاور:پولیس کاسرچ آپریشن، 55مشتبہ افرادگرفتار
پشاور:پشاور کے علاقے پشتخرہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران چودہ افغان باشندوں سمیت پچپن مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق زیر حراست ملزمان میں سے بیشتر مختلف مقدمات میں مطلوب تھے،ملزمان سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران گھروں میں رہائش پذیر افراد کے کوائف بھی چیک کئے گئے۔
مقبول ترین
تازہ ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔