کراچی:دکان پرہونےوالے کریکرحملےکامقدمہ درج
کراچی :کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں گزشتہ شب دکان پرہونے والے کریکرحملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ دکان کے مالک کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
نارتھ ناظم آبادتھانے کے قریب دکان پر کریکرحملے کا مقدمہ دکان کیمالک آصف کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔گزشتہ شب موٹرسائیکل سوارملزمان دکان پردستی بم پھینک کرفرارہوگئے تھے تاہم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہواتھا۔پولیس کے مطابق دیسی ساختہ دستی بم میں دوسے ڈھائی کلودھماکہ خیرمواداستعمال کیا گیا تھا۔
مقبول ترین
تازہ ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔