نیب نے پنجاب میں ہاتھ ڈال کرغلطی کی،خورشید شاہ
لاہور:خورشید شاہ نیب کی کارروائیوں پر برس پڑے،انہوں نے کہا کہ پنجاب میں سب لوگ دودھ کے دھلے ہیں نیب نے پنجاب میں ہاتھ ڈال کرغلطی کی۔
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے لاہور میں خطاب کرتے ہوئے نیب کی کارروائیوں کے حوالے سے کہا کہ نیب سندھ میں کارروائی کرتا رہتا تو کسی کومحسوس نہ ہوتا،نیب نے پنجاب میں کارروائی کی تو ترمیم کاخیال آیا۔میاں صاحب سوچھتے ہیں مگر تھوڑادیرسے۔
کوئٹہ میں بھی مولانا فضل الرحمان نے بھی نیب پر تنقید ۔انہوں نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم میں بھی ہم نے نیب کی مخالفت کی ہے،آئندہ بھی کریں گے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔