پشاورسےکالعدم تنظیم کا دہشتگردگرفتار،اسلحہ برآمد
محکمہ انسداد دہشتگردی پشاور ریجن کی کامیاب کارروائی میں کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتارکر لیا گیا، ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔
محکمہ انسداد دہشتگردی پشاور ریجن نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کی اور پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ بنانے والے دہشت گرد عبدالمنان کو رنگ روڈ کے قریب ناکہ بندی کے دوران گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے ایک بوتل نما بم اور اوردو ہینڈ گرنیڈ بھی برآمد کئے۔ ملزم کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔