
کوئٹہ:ایف سی اور پولیس نے کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں مشترکہ سرچ آپریشن کرکے سات مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان ایف سی کے مطابق نواں کلی میں ایف سی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے جبکہ گرفتار سات افراد کو تفتیش کیلئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔