
پشاور:پشاور میں پولیس کے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران پچاس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی ہے۔
پولیس زرائع کے مطابق پولیس نے تھانہ یکہ توت کی حدود میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا۔ گرفتار مشتبہ افراد میں ایک افغان باشندہ بھی شامل ہے۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔