کراچی میں3 دن کیلئے ہیٹ اسٹروک الرٹ جاری
کراچی: شہر قائد میں میں آج سے تین مئی تک ہیٹ اسٹروک الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ یکم سے تین مئی تک سمندری ہوائیں بھی بند رہیں گی۔
حکام نے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ حیکام کے مطابق آج شہر میں درجہ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے۔
گزشتہ روز شہرقائد میں درجہ حرارت چالیس ڈگری ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔