
بنوں :بنوں کے علاقے تھانہ میریان کی حدود میں دھماکاہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
آج نیوز کے مطابق دھماکاتھانہ میریان کے قریب ہوا ، دھماکے میں ایک بچے کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد ایک کھلونے میں نصب کیا گیا تھا۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔