بھارتی طیارہ گرکر تباہ

شائع 27 اگست 2019 06:28am
بھارت: اتر پردیش میں بھارتی طیارہ گر کر تباہ بھارت: اتر پردیش میں بھارتی طیارہ گر کر تباہ

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتر پردیش میں نجی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ بجلی کی تاروں میں پھنس گیا جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔

حادثے کے فوری بعد آگ نے طیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ طیارے میں چھ مسافر سوار تھے جنہیں بھارتی انتظامیہ نے محفوظ قرار دے دیا ہے